حید ر آ با د 14 مئی ( ایجنسیز) سا و تھ سنٹر ل ر یلو ے نے مو سم گر ما میں مسا فر ین
کے ہجو م سے نمٹنے سکند ر آ باد اور حضر ت نظا م الد ین کے د ر میا ن 2 پر یمیم ٹر ینیں
start;">چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ 02723 سکند ر آ باد ۔ حضر ت نظا م ا لد ین پر یمیم اسپیشل
ٹر ین ہفتہ 24 مئی کو سکند ر آ باد سے 11:55 بجے ر وا نہ ہو گی اور و اپسی میں 02724 حضر ت نظا م الد ین ۔ سکند ر آ باد پر یمیم اسپیشل ٹر ین اتوا ر 25 مئی کو حضر ت نظا م ا لدین سے 7:20 بجے ر وا نہ ہو گی اور دو سر ے د ن 8: 55 بجے سکند ر آ باد پہنچے گی ۔ ٹکٹ کی بکنگس صر ف IRCTC کے پو ر ٹل پر انٹر نیٹ کے ذ ر یہ ہی کی جا سکتی ہے۔